میرٹ اور قابلیت کی بنیاد پر افسران کی تعیناتی، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف متحرک،خود انٹرویوز کئے
کئی گھنٹوں تک مختلف عہدوں پر تعیناتی کیلئے امیدواران کے انٹرویوز کئے،ہر عہدے کیلئے کم از کم تین امیدواران کے پینل کا انٹرویو کیاگیا فیوریٹ ازم اور سفارشی کلچر کی حوصلہ شکنی کیلئے اہم عہدوں پر تعیناتی کے عمل کی مانیٹرنگ خود کروں گی، صرف میرٹ پر تعیناتیاں ہوں گی‘مریم نوازشریف highcpmgate.com/bb/46/d5/bb46d521d5aea48d9b72b2da94b05478.js