Posts

Showing posts from March, 2024

عمران خان سے ملاقاتوں کا معاملہ، اڈیالہ جیل حکام کے ساتھ ایس او پیز طے پا گئے

  سابق وزیراعظم نے بیرسٹر گوہر، شیر افضل مروت اور بیرسٹر عمیر نیازی کو جیل ملاقاتوں کیلئے فوکل پرسن مقرر کردیا راولپنڈی ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین ۔ 30 مارچ 2024ء )  پاکستان تحریک انصاف  کے قائد  عمران خان  نے بیرسٹر گوہر، شیر افضل مروت اور بیرسٹر عمیر نیازی کو  جیل  ملاقاتوں کیلئے فوکل پرسن مقرر کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم  عمران خان  اور سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ  جیل  کے درمیان  جیل  میں ملاقاتوں کے بارے میں ایس او پیز طے ہوچکے ہیں، دونوں فریقین نے ایس او پیز پر دستخط بھی کردیئے ہیں، جس کے تحت  جیل  ملاقاتوں کے لیے بانی چئرمین  پی ٹی آئی  نے تین فوکل پرسن مقرر کیے ہیں، جس کے تحت بیرسٹر گوہر علی خان، شیر افضل مروت اور بیرسٹر عمیر نیازی فوکل پرسن ہوں گے ۔ بتایا گیا ہے کہ ایس او پیز کے تحت  جیل  میں  عمران خان  سے ملاقاتوں کے لیے ہر فوکل پرسن دو نام دے گا، ہفتے میں دو روز ملاقات ہوگی، منگل کے روز  عمران خان  سے ان کی فیملی اور جمعرات کو وکلاء اور دیگر سیاسی قائدین کی مل...